HAFTA-E-ADAB
کارنر سٹون اسکول کا ہفتہ اَدب انتہائی اہتمام کے ساتھ منعقد کیا گیا، جس میں ” ادبی اور ثقافتی بیٹھک” کا انفرادی مقام رہا۔شرکاء نے اُردو کا ادبی نقشہ ایک الگ ہی انداز میں کھینچا اور حاضرین سے خوب داد پائی۔ننھے طلبا ء نے خوب جوش و خروش سے ثقافتی رنگ بکھیرے ، مزاحیہ مشاعرہ محفل کی جان بنا اور شعراء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے میں طلباء نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا۔ کارنر سٹون اسکول طلباء کی اِن کاوشوں کو سراہتے ہوئے انہیں مذید کامیابیوں کی منازل طے کرنے کی دعآ دیتا ہے۔